زیرغور

Showing posts with label health benefits. Show all posts
Showing posts with label health benefits. Show all posts

شہد کے کمالات اوردلچسپ حقائق

honey-health-benefits-tips

شہد کی افادیت سے کوئی بشر انکاری نہیں، قدرت کے اس حسین تحفے میں لاتعداد طبی فوائد موجود ہے اور اس میں قدرت نے شفا بھی رکھی ہے ۔ دنیا بھر کے طبی ماہرین نے بھی اس بات کا اقرار کیا ہے کہ شہد

پیٹ کی چربی گھٹانے کے نسخے - Burn Fats

reduce-belly-fat-weight-loss-tips-urdu

تیز رفتار زندگی، غذائی بے اعتدالی اور ورزش نہ کرنے کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں سامنے آتا ہے اورپیٹ پر موجود چربی بہت سی بیماریوں کی جڑ بھی مانی جاتی ہے۔ یہ چربی امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور بہت سے امراض کی وجہ بن جاتی ہے۔
بہت سے نسخوں کی مدد سے اس چربی کو گھٹایا یا گھلایا جا سکتا ہے لیکن ایک بات ذہن نشین کر لیں کے جس طرح ایک ہفتے میں پیٹ پر چربی

گرم پانی اور شہد کے 7حیران کن فوائد

health-benefits-honey-warm-water

شہد کی افادیت و اہمیت سے کون واقف نہیں؟زمانہ قدیم سے اسے دوا اور غذا دونوں صورتوں میں استعمال کیا جا رہا ہے ۔ تاہم اکثر اسے گرم پانی کے ساتھ شامل کرکے نہار منہ پینے کا بھی مشورہ دیا جاتا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس طرح شہد کی غذائیت اور اس سے جسم کو حاصل ہونے والے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں۔شہد کے پانیسے آپ کو اپنی مجموعی صحت میں حیرت انگیز مثبت تبدیلیاں آتی نظر آئیں گی ۔ آئیے گرم پانی کے ساتھ شہد کے استعمال سے حاصل ہونے والے چند فوائد پر نظر ڈالتے ہیں :

چھاتی کے کینسرسے بچنے کے لئے مفید غذائیں

foods-to-prevent-breast-cancer-heathurdu

چھاتی کا کینسر خون میں پیدا گندے عناصر کا مجموعہ ہے اس سے خوفزدہ ہونے کے بجائے اپنے روزمرہ کے معمولات میں تبدیلی کر کے اس بیماری کو دور کیا جا سکتا ہے ۔

یہ بیماری قدرتی کھانے پینے پر انحصار کرنے سے اور پرہیز کرنے سے جلد ٹھیک ہو جاتی ہے ۔چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی آگاہی کے عالمی مہینے میں ہم آپ کو غذائوں کا صحیح استعمال بتائیں گے جن سے چھاتی کے کینسر کے خطرات کو

Control weight - وزن دوبارہ بڑھنے سے روکنا

weight loss control weight no more fats

وزن کم کرنا آسان نہیں ہوتا لیکن اس سے بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے وزن کو دوبارہ بڑھنے سے روکنا۔ ایک بار وزن کم کرنے کے بعد دوبارہ موٹا ہونے سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ ایسی عادتیں اپنائی جائیں جو وزن کو بڑھنے سے روکنے میں معاون ہوں۔
ذیل میں موجود کچھ طریقےدوبارہ وزن بڑھنےسے بچنے میں

ٹانسلز, گھریلو علاج

tonsillitis home remedies urdu

ٹانسلز بچوں میں ہونے والی عام بیماری ہے جبکہ اکثر بڑے بھی اس سے متاثر ہو جاتے ہیں۔ اکثر وائرل یا بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے ٹانسلز بڑھ جاتے ہیں۔
ٹانسلز کی عام علامات میں گلے کی خراش، بخار، سوجن ہوجانا ، ناک بہنا، نگلنے میں تکلیف ہونا، سانس میں بدبو، کھانسی اور چھینکیں شامل ہیں۔
ٹانسلز کی بیماری کھانسی اور چھینکوں کے ذریعے

پھٹکری کے ساتھ رہیں صحت مند, خوبصورت

pitkari-alum-health-benefits-in-urdu
پھٹکری کے ٹوٹکوں سے رہیں صحت مند اور خوبصورت

پھٹکری ایک طرح کا نمک ہوتا ہے جو بازاروں میں باآسانی پاؤڈر اور ڈلیوں کی صورت میں دستیاب ہوتاہے۔ اسکا استعمال پانی صاف کرنے کے لیے یا پھر شیو کروانے کے بعد چہرے پر رگڑ کر جراثیموں سے بچاؤ کے لیے کیا جاتا ہے لیکن اس بات سے

یورک ایسڈ کنٹرول, آسان گھریلو نسخے

home-remedies-to-control-uric-acid
یورک ایسڈ کیسےکنٹرول کیا جائے ،جانئے آسان گھریلو نسخے

پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے جسم میں یورک ایسڈ بنتا ہے جو خون سے گردوں تک پہنچتا ہے اور گردوں سے پیشاب کے ذریعے جسم سے باہر نکلتا ہے ۔جب یورک ایسڈ جسم سے باہر نہ نکلے تو یہ جسم کے اندر چھوٹے چھوٹے کرسٹل کی شکل میں جوڑوں میں جمع ہونے لگتا ہے۔ اس کی وجہ سے جوڑ بے کار ہو جاتے ہیں اور مریض کا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے ۔

نو عمر افراداپنے قد میں اضافہ کر سکتے ہیں

activities-for-teenagers-to-increase-height-faster
نو عمر افرادقد لمبا کرنے کے لئے یہ کام ضرور کریں

 چھوٹا قد بہت سے لوگوں کو احساس کمتری کا شکار بنا دیتا ہے اور ایسے لوگ بازاروں میں دستیاب مہنگی ادویات اور بیرون ملک ہونے والی مہنگی ترین سرجری تک کا سہارا لیتے ہیں ۔یہ ہی وجہ ہے کہ ماں باپ بچوں کے قد کو لے کر فکر مند رہتے ہیں ۔

پیروں کی تھکن دور کرنے کی ورزشیں

exercises-to-get-rid-of-feet-ache

پیروں کی اہمیت ہماری زندگی میں کس قدر زیادہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگالیں کے یہ ہی وہ عضو ہے جو پورے جسم کا بوجھ اٹھاتا ہے ۔ ہم میں سے بیش تر لوگ پائوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنا اتنا ضروری نہیں سمجھتے ۔ حالا نکہ صحت مند پائوںہماری مجموعی جسمانی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے ۔
پیروں کی بنیادی صحت اور فٹنس کا انحصار ان کی قوت اور لچک پر ہے اور ان سے متعلق زیادہ تر مساٗ ئل ، غلط استعما ل اور نامناسب دیکھ بھال ہی کے سبب پیدا ہوتے ہیں ۔
ماہرین ِصحت، پیروں کو صحت مندطا قت ور اور

مہندی کے بہترین فائدے

remedies-to-use-henna-for-good-health
10ٹوٹکے اپنائیں مہندی سے بہترین فائدے اٹھائیں

مہندی صرف فیشن اورشوق ہی نہیں ہے بلکہ ضرورت ہے اور اس سے بہت سے طبی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔مہندی کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے یہ جسم کوٹھنڈک پہنچانے کاقدرتی ذریعہ ہے۔
آج کل کے موسم کے مطابق جب گرمی دن بدن شدت اختیار کرتی جارہی ہے ایسی صورت میں مہندی جسم کے درجہ ء حرارت کونارمل رکھنے کے لئے بہترین ہے۔لیکن بازار میں دستیاب مہندی سے آپ نقصان پہنچنے کے علاوہ کسی فائدہ کی امیدنہ رکھیں ۔اسی لئے اگر آپ مہندی سے مستفید ہوناچاہتے ہیں تو خود مہندی کے پتے لاکرگھرمیں پیس کررکھ لیں تاکہ

مساج کے فوائد اور طریقے

benefits-massage-physiotherapy
مساج کے فوائد گھر بیٹھے حاصل کرنے کے طریقے

اس میں کوئی شک نہیں کہ مساج نہ صرف درد دور کرنے میں مدد گار ہوتا ہے بلکہ مساج کے ذریعے بہت سے فوائد حاصل کئے جاتے ہیں جیسے وزن کم کرنا ،بال بڑھانا ،تولیدی صلاحیت بڑھانا اور اعصابی سکون حاصل کرنا ۔ اس دور میں جہاں مساج سینٹرز چند منٹوں کے ہزاروں روپے لے لیتے ہیں آپ مندرجہ ذیل طریقوں سے اپنے لئے روزانہ چند منٹ خود نکال کراپنا مساج خود کرسکتے ہیں ۔

اب مکئی آپ کی زندگی - حیران کن تحقیق

corn-health-benefits
مکئی کھانے کا وہ فائدہ، جسے جان کرآپ کبھی چھلی ہاتھ سے نہ چھوڑیں گے

چھلی ایک ایسی چیز ہے جو ہر انسان کو بہت پسند آتی ہے۔اسے دنیا بھر میں مختلف طریقوں سے کھایا جاتا ہے، کچھ لوگ اسے ابال کر کھانا پسند کرتے ہیں اور کچھ اسے بھون کر کھانا پسند کرتے ہیں۔آئیے آپ کو اس کے فوائد سے آگاہ کرتے ہیں۔

پتے کی پتھری سے نجات

gallstones treatment, gallbladder surgery, gallbladder stones, gallbladder
اگر پتے کی پتھری سے نجات پانی ہو تو اس پھل کا جوس پئیں آپریشن کی ضرورت ہی نہ پڑے گی
لندن(نیوزڈیسک) پتے ،گردوں ، جگر یا جسم کے کسی بھی حصے میں پتھری ہوجائے تو عمومی طور پر اسے آپریشن (سرجری)سے نکالا جاتا ہے لیکن یہ ایک تکلیف دہ عمل ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ

میٹھے رسیلے انگور کھائی - انگور کے فوائد

انگور کا موسم آتے ہی بازار میں سبز،پیلے،سرخ اور کالے انگور نظر آنے لگتے ہیں ۔ بچے بڑے سبھی بہت شوق سے انگور کھاتے ہیں

میٹھے رسیلے انگور کھائیے

انگور کا موسم آتے ہی بازار میں سبز،پیلے،سرخ اور کالے انگور نظر آنے لگتے ہیں ۔ بچے بڑے سبھی بہت شوق سے انگور کھاتے ہیں۔ انگور بہت مفید پھل ہے۔ ماہرینِ نباتات کے مطابق انگور کا اصل گھر

ایوا کاڈو خواتین کے لئے کیوں ضروری ہے ؟

avocado health benefits female ladies
ہم اکثر ان پھلوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ذرا آسانی سے اور کم قیمت پر مل جائیں جیسے آم ،خربوزہ اور کیلا۔ لیکن قدرت نے ہمارے لئے کوئی چیز بے کار نہیں بنائی ۔بس ضرورت ہوتی ہے تو ہمیں اس کی قدر معلوم کرنے کی ۔ ایسی ہی ایک نعمت ایواکاڈو ہے جو خواتین کے عام اور پوشیدہ مسائل کا علاج اپنے اندر سموئے ہوا ہے۔ آج سے پہلے شاید آپ ایواکاڈوکی افادیت نہ جانتی ہوں لیکن اس پھل کی افادیت جاننے کے بعد آپ مختلف امراض کے علاج کے طور پر اس کا

بینگن کے فوائد اور نقصانات

benefits of brinjal

قارئین!اس سے پہلے بھی آپ میرے مضامین میں سبزیوں کے فوائد جان چکے ہیں لیکن آج میں جس سبزی کا ذکر کرنے جا رہا ہوں یہ بھی ایک اہم سبزی ہے اور ہمارے ہاں کافی مقبول ہے۔ آج کی سبزی کا نام بینگن ہے میں آج اس کے فوائد کے ساتھ ساتھ کچھ نقصان کا بھی ذکر کروں گا۔ تاکہ آپ اپنی صحت کا بہتر طور پھر خیال رکھ سکیں۔